May 24, 2025

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 86

وَالَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ

اور جن لوگوں نے کفر اپنا یا ہے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، وہ دوزخ والے لوگ ہیں

آیت 86:   وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَکَذَّبُوْا بِاٰیـٰتِنَـآ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ:  ،،رہے وہ لوگ جنہوں  نے انکار کیا اور جھٹلا دیا ہماری آیات کو،  تو وہی لوگ ہیں  جو جہنمی ہیں۔،،

UP
X
<>