قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 84
وَمَا لَنَا لاَ نُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَمَا جَاءنَا مِنَ الْحَقِّ وَنَطْمَعُ أَن يُدْخِلَنَا رَبَّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِينَ
اور ہم اﷲ پر اور جو حق ہمارے پاس آگیا ہے اس پر آخر کیوں ایمان نہ لائیں ، اور پھر یہ توقع بھی رکھیں کہ ہمارا رب ہمیں نیک لوگوں میں شمار کرے گا ؟ ‘‘
آیت 84: وَمَالَـنَا لاَ نُـؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَمَا جَآء نَا مِنَ الْحَقِ: ،،اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ ہم ایمان نہ لائیں اللہ پر اور اُس حق پر جو ہم تک پہنچ گیا ہے،،
وَنَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّـنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ: ،،اورہمیں تو بڑی خواہش ہے کہ داخل کرے ہمیں ہمارا ربّ نیکو کار لوگوں کے ساتھ۔ ،،