قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 88
خَالِدِينَ فِيهَا لاَ يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلاَ هُمْ يُنظَرُونَ
اسی (پھٹکار) میں یہ ہمیشہ رہیں گے ۔ نہ ان کیلئے عذاب ہلکا کیاجائے گا، اور نہ انہیں کوئی مہلت دی جائے گی
آیت 88: خٰلِدِیْنَ فِیْہَا: «اسی (لعنت) میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔»
لاَ یُخَفَّفُ عَنْہُمُ الْـعَذَابُ وَلاَ ہُمْ یُـنْظَـرُوْنَ: «ان کے عذاب میں کوئی تخفیف نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ان کو کوئی مہلت ملے گی۔»
یہ الفاظ بھی سورۃ البقرة (آیات: 161۔ 162) میں آ چکے ہیں۔