قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 87
أُوْلَئِكَ جَزَآؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلآئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اﷲ کی، فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے
آیت 87: اُولٰٓئِکَ جَزَآؤُہُمْ اَنَّ عَلَیْہِمْ لَـعْنَۃَ اللّٰہِ وَالْمَلٰٓئِکَۃِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِیْنَ: «یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کا بدلہ یہ ہے کہ ان پر اللہ کی‘ فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے۔»