قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 63
فَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ
پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو اﷲ مفسدوں کو اچھی طرح جانتا ہے
آیت 63: فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰہَ عَلِیْمٌم بِالْمُفْسِدِیْنَ: «پھر اگر وہ پیٹھ موڑ لیں تو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے مفسدوں کو۔»
یہاں آ کر اس سورئہ مبارکہ کے نصف اول کا پہلا اور دوسرا حصہ مکمل ہو گیا‘ جو 32+31=63 آیات پر مشتمل ہے۔