قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 62
إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلاَّ اللَّهُ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
یقین جانو کہ واقعات کا سچا بیان یہی ہے ۔ اور اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ۔ اور یقینا اﷲ ہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک
آیت 62: اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ: «یقینا یہی بالکل صحیح سرگزشت ہے۔»
وَمَا مِنْ اِلٰـہٍ اِلاَّ اللّٰہُ: «اور نہیں ہے کوئی معبود اللہ کے سوا۔»
وَاِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ: «اور یقینا اللہ تعالیٰ ہی زبردست اور کمالِ حکمت والا ہے۔»