قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 189
وَلِلّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت صرف اﷲ کی ہے، اور اﷲ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے
آیت 189: وَلِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ: ’’اور اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی۔‘‘
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ: ’’اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔‘‘