June 30, 2025

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 162

 أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَن بَاء بِسَخْطٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ 

بھلا جو شخص اﷲ کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو اﷲ کی طرف سے ناراضی لے کر لوٹا ہو، اور جس کا ٹھکانا جہنم ہو ؟ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے !

 آیت 162:   اَفَمَنِ اتَّــبَعَ رِضْوَانَ اللّٰہِ کَمَنْم بَــآءَ  بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰہِ:  ’’تو کیا بھلا وہ شخص جس نے اللہ کی رضا کی پیروی کی اُس کی مانندہو جائے گا جو اللہ کے غضب اور غصے کو کما کر لوٹا؟‘‘

             وَمَاْوٰٹہُ جَہَنَّمُ:  ’’اور اُس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔‘‘

             وَبِئْسَ الْمَصِیْرُ:  ’’اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے پہنچنے کی۔‘‘ 

UP
X
<>