October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 138

ھٰذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَھُدًى وَّمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِيْنَ

یہ تمام لوگوں کیلئے واضح اعلان ہے اور پرہیزگاروں کیلئے ہدایت اور نصیحت !

 آیت 138:   ہٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَہُدًی وَّمَوْعِظَۃٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ:  ’’یہ وضاحت ہے لوگوں کے لیے اور ہدایت اور نصیحت ہے متقین کے حق میں۔‘‘ 

UP
X
<>