October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 136

اُولٰۗىِٕكَ جَزَاۗؤُھُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّھِمْ وَجَنّٰتٌ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِھَا الْاَنْھٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْھَا وَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِيْنَ

یہ ہیں وہ لوگ جن کا صلہ ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے، اور وہ باغات ہیں جن کے نیچے دریا بہتے ہوں گے، جن میں انہیں دائمی زندگی حاصل ہوگی ۔ کتنا بہترین بدلہ ہے جو کام کرنے والوں کو ملنا ہے !

 آیت 136:    اُولٰٓئِکَ جَزَآءُُہُمْ مَّغْفِرَۃٌ مِّنْ رَّ بِّہِمْ:  ’’یہ ہیں وہ لوگ کہ جن کا بدلہ ہے ان کے رب کی طرف سے مغفرت‘‘

             وَجَنّٰتٌ تَجْرِیْْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا:  ’’اور وہ باغات کہ جن کے دامن میں ندیاں بہتی ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔‘‘

             وَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَ: ’’اور کیا ہی اچھا بدلہ ہے عمل کرنے والوں کے لیے۔‘‘ 

UP
X
<>