October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 132

وَأَطِيعُواْ اللَّهَ وَالرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

اور اﷲ اور رسول کی بات مانو، تاکہ تم سے رحمت کا برتاؤ کیا جائے

آیت 132:    وَاَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ لَـعَلَّـکُمْ تُرْحَمُوْنَ:  ’’اور اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو تاکہ تم پررحم کیا جائے۔‘‘ 

UP
X
<>