October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 131

وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِىْٓ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِيْنَ 

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کیلئے تیار کی گئی ہے

آیت 131:    وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ اُعِدَّتْ  لِلْکٰفِرِیْنَ:  ’’اور اُس آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔‘‘ 

UP
X
<>