October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 115

وَمَا يَفْعَلُواْ مِنْ خَيْرٍ فَلَن يُكْفَرُوْهُ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ 

وہ جو بھلائی بھی کریں گے، اس کی ہر گز ناقدری نہیں کی جائے گی، اور اﷲ پر ہیز گاروں کو خوب جانتا ہے

 آیت 115:    وَمَا یَـفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلَنْ یُّــکْفَرُوْہُ:  ’’جو خیر بھی یہ کریں گے تو اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی۔‘‘

             وَاللّٰہُ عَلِیْمٌم بِالْمُتَّقِیْنَ:  ’’اور اللہ ایسے متقی لوگوں سے خوب واقف ہے۔‘‘ 

UP
X
<>