October 25, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 114

يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَأُوْلَئِكَ مِنَ الصَّالِحِينَ

یہ لوگ اﷲ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، اچھائی کی تلقین کرتے اور برائی سے روکتے ہیں، اور نیک کاموں کی طرف لپکتے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کا شمار صالحین میں ہے

آیت 114:   یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْـیَوْمِ الْاٰخِرِ:  ’’وہ ایمان رکھتے ہیں اللہ پر اور یومِ آخر پر‘‘

             وَیَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَیَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ:  ’’اور نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے‘ہیں‘‘

             وَیُسَارِعُوْنَ فِی الْْخَیْرٰتِ:  ’’اور نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے‘ہیں۔‘‘

              وَاُولٰٓئِکَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ:  ’’اور یقینا یہ لوگ صالحین میں سے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>