October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 116

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ لَن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلاَ أَوْلاَدُهُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا وَأُوْلَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

(اس کے برعکس) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، اﷲ کے مقابلے میں نہ ان کے مال ان کے کام آئیں گے، نہ اولاد ۔ وہ دوزخی لوگ ہیں ؛ اسی میں ہمیشہ رہیں گے

آیت 116:   اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْہُمْ اَمْوَالُہُمْ وَلاَ اَوْلَآٓدُہُمْ مِّنَ اللّٰہِ شَیْئًا:  ’’(اس کے برعکس) جو لوگ کفر پر اَڑ گئے ان کے کام نہیں آ سکیں گے نہ ان کے اموال نہ ان کی اولاد اللہ سے بچانے میں کچھ بھی۔‘‘

              وَاُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ النَّارِ:  ’’یہی لوگ جہنمی ہیں۔‘‘

              ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ:  ’’اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>