October 25, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 107

وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

دوسری طرف جن لوگوں کے چہرے چمکتے ہوں گے وہ اﷲ کی رحمت میں جگہ پائیں گے ۔ وہ اسی میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے

آیت 107:    وَاَمَّا الَّذِیْنَ ابْـیَضَّتْ وُجُوہُہُمْ فَفِیْ رَحْمَۃِ اللّٰہِ:  ’’اور جن کے چہرے روشن اور تابناک ہوں گے تو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے۔‘‘

             ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ:  ’’وہ اسی میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>