قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 89
أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
اﷲ نے ان کیلئے وہ باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ، جن میں یہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہ بڑی زبردست کامیابی ہے
آیت ۸۹: اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا ذٰلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ: ‘‘اللہ نے ان کے لیے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے دامن میں (یا جن کے نیچے) ندیاں بہتی ہوں گی‘ جن میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔ یہی ہے بہت بڑی کامیابی۔‘‘