July 8, 2025

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 82

فَلْيَضْحَكُواْ قَلِيلاً وَلْيَبْكُواْ كَثِيرًا جَزَاء بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُونَ 

اب یہ لوگ (دنیا میں ) تھوڑا بہت ہنس لیں ، اور پھر (آخرت میں ) خوب روتے رہیں ، کیونکہ جو کچھ کمائی یہ کرتے رہے ہیں ، اُس کا یہی بدلہ ہے

 آیت ۸۲: فَلْیَضْحَکُوْا قَلِیْلاً وَّلْیَبْکُوْا کَثِیْرًا جَزَآءً بِمَا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ: ‘‘تو انہیں چاہیے کہ ہنسیں کم اور روئیں زیادہ‘ بدلہ اُس کا جو کمائی انہوں نے کی ہے۔‘‘

UP
X
<>