May 1, 2025

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 39

كَلَّا إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِمَّا يَعْلَمُونَ

ہرگز ایسا نہیں ہوگا ! ہم نے ان کو اُس چیز سے پید اکیا ہے جسے یہ خود جانتے ہیں

آيت 39: كَلاَّ إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ: «هر گز نهيں! هم نے ان كو پيدا كيا هے اس چيز سے جس كو وه جانتے هيں۔»

          يعنى هر انسان جانتا هے كه اس كى تخليق گندے پانى كى ايك بوند سے هوئى هے۔ 

UP
X
<>