قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 38
أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ
کیا ان میں سے ہر شخص کو یہ لالچ ہے کہ اُسے نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے؟
آيت38: أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ: «كيا ان ميں سے هر ايك واقعتاً اس كا خواهش مند هے كه وه نعمت بھرى جنت ميں داخل كيا جائے گا؟»