قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 34
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ
اور جو اپنی نماز کی پوری پوری حفاظت کرنے والے ہیں
آيت 34: وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلاتِهِمْ يُحَافِظُونَ: «اور وه لوگ جو اپنى نماز كى محافظت كرتے هيں۔»