قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 32
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا پاس رکھنے والے ہیں
آيت 32: وَالَّذِينَ هُمْ لأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ: «اور جو اپنى امانتوں اور اپنے عهد كا پاس كرنے والے هيں۔»
يه چاروں آيات سورة المؤمنون ميں بھى (آيت 5، 6، 7 اور 8 كے طور پر) جوں كى توں آئى هيں۔ البته اگلى آيت ميں اهل ايمان كى سيرت كى ايك اضافى صفت كا ذكر هے جو سورة المؤمنون كى مذكوره آيات ميں بيان نهيں هوئى: