May 2, 2025

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 197

وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ لاَ يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلآ أَنفُسَهُمْ يَنْصُرُونَ

اور تم اُس کو چھوڑ کر جن جن کو پکارتے ہو، وہ نہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں ، نہ اپنی مدد کرتے ہیں

آیت 197:  وَالَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہ لاَ یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَکُمْ وَلَآ اَنْفُسَہُمْ یَنْصُرُوْنَ:  ’’اور جنہیں تم پکار رہے ہو اُس (اللہ) کو چھوڑ کر وہ تمہاری مدد کی استطاعت ہی نہیں رکھتے، اور نہ وہ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>