May 2, 2025

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 198

وَإِن تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَى لاَ يَسْمَعُواْ وَتَرَاهُمْ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لاَ يُبْصِرُونَ 

اور اگر تم انہیں صحیح راستے کی طرف بلاؤ تو وہ سنیں گے بھی نہیں ۔ وہ تمہیں نظر تو اس طرح آتے ہیں جیسے تمہیں دیکھ رہے ہوں ، لیکن حقیقت میں انہیں کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ ‘‘

آیت 198:  وَاِنْ تَدْعُوْہُمْ اِلَی الْہُدٰی لاَ یَسْمَعُوْا:  ’’اور اگر تم انہیں راہنمائی کے لیے پکارو تو وہ سن نہ سکیں گے۔، ،

            وَتَرٰہُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْکَ وَہُمْ لاَ یُبْصِرُوْنَ:  ’’اور تمہیں ایسا نظر آتا ہے کہ وہ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں جب کہ وہ کچھ بھی نہیں دیکھتے۔‘‘ 

UP
X
<>