May 3, 2025

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 196

إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ 

میرا رکھوالا تو اﷲ ہے جس نے کتاب نازل کی ہے، اور وہ نیک لوگوں کی رکھوالی کرتا ہے

آیت 196:  اِنَّ وَلِیِّیَ اللّٰہُ الَّذِیْ نَزَّلَ الْکِتٰبَ وَہُوَ یَتَوَلَّی الصّٰلِحِیْنَ:  ’’یقینا میرا مدد گار تو وہ اللہ ہے جس نے یہ کتاب نازل کی، اور صالح بندوں کا وہی پشت پناہ ہے۔‘‘ 

UP
X
<>