May 7, 2025

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 193

وَإِن تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَى لاَ يَتَّبِعُوكُمْ سَوَاء عَلَيْكُمْ أَدَعَوْتُمُوهُمْ أَمْ أَنتُمْ صَامِتُونَ

اور اگر تم انہیں کسی صحیح راستے کی طرف دعوت دو تو وہ تمہاری بات نہ مانیں ، (بلکہ) تم انہیں پکارو یا خاموش رہو، اُن کیلئے دونوں باتیں برابر ہیں

آیت 193:  وَاِنْ تَدْعُوْہُمْ اِلَی الْہُدٰی لاَ یَتَّبِعُوْکُمْ:  ’’اور اگر تم انہیں پکارو راہنمائی کے لیے (کہ تمہیں راستہ دکھا دیں) تو وہ تمہاری طرف توجہ ہی نہیں کر سکیں گے۔‘‘

            سَوَآءٌ عَلَیْکُمْ اَدَعَوْتُمُوْہُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ:  ’’ برابر ہے تمہارے لیے کہ تم انہیں پکارو یا خاموش رہو۔‘‘ 

UP
X
<>