قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 89
فَرَوْحٌ وَّرَيْحَانٌ وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍ
تو (اُس کیلئے) آرام ہی آرام ہے، خوشبو ہی خوشبو ہے، اور نعمتوں سے بھرا باغ ہے
آيت 89: فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ: «تو اس كے ليے راحت اور سرور اور نعمتوں والى جنّت هے».