July 28, 2025

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 90

وَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ

اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو

آيت 90:  وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ:  «اور اگر وه اصحاب اليمين ميں سے تھا».

اگرچه وه «سابقون» ميں سے تو نهيں تھا ليكن نيك تھا اور دين كى خدمت ميں حسبِ استطاعت كوشاں رهتا تھا:

UP
X
<>