July 29, 2025

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 88

فَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ

پھر اگر وہ (مرنے والا) اﷲ کے مقرب بندوں میں سے ہو

آيت 88:  فَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ:  «پھر اگر وه مقربين ميں سے تھا».

يعنى اگر مرنے والا شخص سابقون ميں سے تھا، اپنى زندگى ميں (فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ) {المائدة: 48} كے حكم پر عمل كرتے هوئے نيكى اور بھلائى كے كاموں ميں مسابقت كرتے هوئے دوسروں كے ليے مثال بنتا رها تھا:

UP
X
<>