قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 52
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوْهُ فِي الزُّبُرِ
اور جو جو کام انہوں نے کئے ہیں ، وہ سب اعمال ناموں میں درج ہیں
آيت 52: وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ: «اور وه تمام اعمال جو ان لوگوں نے كيے هيں وه صحيفوں ميں محفوظ هيں».