قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 47
اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَ فِيْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ
حقیقت یہ ہے کہ یہ مجرم لوگ بڑی گمراہی اور بے عقلی میں پڑے ہوئے ہیں
آيت 47: إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ: «يقينًا يه مجرمين گمراهى ميں هيں اور يه آگ (كے مختلف طبقات) ميں هوں گے».