قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 48
يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ فِي النَّارِ عَلٰي وُجُوْهِهِمْ ۭ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ
جس دن ان کو منہ کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا، (اُس دن انہیں ہوش آئے گا، اور ان سے کہا جائے گا کہ :) ’’ چکھو دوزخ کے چھونے کا مزہ !‘‘
آيت 48: يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ: «جس دن يه گھسيٹے جائيں گے آگ ميں اپنے چهروں كے بل».
ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ: «(ان سے كها جائے گا:) اب چكھو آگ كى لپٹ كا مزا!».