July 14, 2025

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 58

 وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ اتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَعْقِلُونَ 

اور جب تم نماز کیلئے (لوگوں کو) پکارتے ہو تو وہ اس (پکار) کو مذاق اور کھیل کا نشانہ بناتے ہیں ۔ یہ سب (حرکتیں ) اس وجہ سے ہیں کہ ان لوگوں کو عقل نہیں ہے

آیت 58:  وَاِذَا نَادَیْتُمْ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوْہَا ہُزُوًا وَّلَعِبًا:  ،،اور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو تو یہ لوگ اس کو مذاق اور کھیل بنا لیتے ہیں ۔ ،،

            یعنی اذان کی آواز سن کر اس کی نقلیں  اتارتے ہیں  اور تمسخر کرتے ہیں ۔

              ذٰلِکَ بِاَنَّہُمْ قَــوْمٌ لاَّ یَعْقِلُوْنَ:  ،،یہ اس وجہ سے کہ یہ لوگ عقل سے عاری ہیں۔،،

UP
X
<>