August 22, 2025

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 56

فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلاً لِلآخِرِينَ

اور ہم نے اُنہیں ایک گئی گذری قوم اور دوسروں کیلئے عبرت کا نمونہ بنادیا

آیت ۵۶:  فَجَعَلْنٰہُمْ سَلَفًا وَّمَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ: ’’چنانچہ ہم نے انہیں بنا دیا ماضی کی داستان اور بعد والوں کے لیے ایک نشانِ عبرت۔ ‘‘

UP
X
<>