August 22, 2025

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 55

فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ

چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا، اور ان سب کو غرق کر دیا

آیت ۵۵:   فَلَمَّآ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْہُمْ فَاَغْرَقْنٰہُمْ اَجْمَعِیْنَ: ’’توجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا‘ پس ہم نے ان سب کو غرق کر دیا۔ ‘‘

UP
X
<>