قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 96
دَرَجَاتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا
یعنی خاص اپنے پاس سے بڑے درجے اور مغفرت اور رحمت ! اور اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
آیت 96: دَرَجٰتٍ مِّنْہُ وَمَغْفِرَۃً وَّرَحْمَۃً وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا: ’’(اُن کے لیے) اُس کی طرف سے بلند درجات بھی ہوں گے اورمغفرت و رحمت بھی۔ اور یقینا اللہ تعالیٰ بخشنے والا‘ بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘