قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 106
وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
اور اﷲ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربا ن ہے
ٓیت 106: وَّاسْتَغْفِرِ اللّٰہَ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا: ’’ اور اللہ سے استغفار کریں‘ یقینا اللہ تعالیٰ بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘
یعنی اس منافق کے حق میں آپ کی طبیعت میں جو نرمی پیدا ہو گئی تھی اُس پرا للہ سے استغفار کیجئے‘ مغفرت طلب کیجیے۔