قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 98
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَى مَا تَعْمَلُونَ
کہہ دو کہ : ’’ اے اہلِ کتاب ! اﷲ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو ؟ جو کچھ تم کرتے ہو اﷲ اس سب کا گواہ ہے ۔ ‘‘
آیت ۹۸ قُلْ یٰٓــاَہْلَ الْـکِتٰبِ لِمَ تَـکْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ: ’’کہہ دیجیے اے اہل ِکتاب! تم کیوں اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہو؟‘‘
وَاللّٰہُ شَہِیْـدٌ عَلٰی مَا تَعْمَلُوْنَ: ’’جبکہ جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔‘‘