October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 96

إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ

حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کیلئے بنایا گیا یقینی طور پروہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کیلئے ہدایت کا سامان ہے

آیت 96:    اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّـۃَ:  ’’یقینا پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا (اللہ کی عبادت کے لیے) وہی ہے جو مکہ میں ہے‘‘

            ’’بَکَّۃ‘‘ اور ’’مَکَّۃ‘‘ در حقیقت ایک ہی لفظ کے لیے دو تلفظ (pronunciations) ہیں۔

             مُبٰٹرَکًا وَّہُدًی لِّلْعٰلَمِیْنَ:  ’’برکت والا ہے اور ہدایت کا مرکز ہے تمام جہان والوں کےلیے۔‘‘ 

UP
X
<>