October 24, 2026

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 85

 وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الإِسْلاَمِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ 

جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں

آیت 85:    وَمَنْ یَّــبْـتَغِ غَیْرَ الْاِسْلاَمِ دِیْنًا فَلَنْ یُّــقْبَـلَ مِنْہُ:  «اور جو کوئی اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا تو وہ اس کی جانب سے قبول نہیں کیا جائے گا۔»

             وَہُوَ فِی الْاٰخِرَۃِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ:  «اور پھر آخرت میں وہ خسارہ پانے  والوں میں سے ہو کر رہے گا۔» 

UP
X
<>