قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 82
فَمَن تَوَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
اس کے بعد بھی جو لوگ (ہدایت سے) منہ موڑیں گے تو ایسے لوگ نافرمان ہوں گے ۔‘‘
آیت ۸۲: فَمَنْ تَوَلّٰی بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْفٰسِقُوْنَ: «تو جس نے بھی منہ موڑ لیا اس کے بعد تو یقینا وہی لوگ سرکش (اور ناہنجار) ہیں۔»