July 7, 2025

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 182

ذَلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلاَّمٍ لِّلْعَبِيدِ

یہ سب تمہارے ہاتھوں کے کرتوت کا نتیجہ ہے جو تم نے آگے بھیج رکھا تھا، ورنہ اﷲ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے ۔‘‘

 آیت 182:  ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْـکُمْ:  ’’یہ سب کچھ تمہارے اپنے ہی ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے‘‘

             وَاَنَّ اللّٰہَ لَـیْسَ بِظَلاَّمٍ لِّلْعَبِیْدِ:  ’’اور اللہ تو اپنے بندوں کے حق میں ہرگز ظالم نہیں ہے۔‘‘ 

UP
X
<>