قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 177
إِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُاْ الْكُفْرَ بِالإِيمَانِ لَن يَضُرُّواْ اللَّهَ شَيْئًا وَلهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
جن لوگوں نے ایمان کے بدلے کفر کو مول لے لیا ہے وہ اﷲ کو ہرگز ذرا بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے، اور ان کیلئے ایک دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
آیت 177: اِنَّ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْکُفْرَ بِالْاِیْمَانِ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیْئًا: ’’یقینا جن لوگوں نے ایمان ہاتھ سے دے کر کفر خرید لیا وہ اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے۔‘‘
وَلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ: ’’اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے۔‘‘