June 29, 2025

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 160

إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُكُم مِّن بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكِّلِ الْمُؤْمِنُونَ

اگر اﷲ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے ؟ اور مومنوں کو چاہیئے کہ وہ اﷲ ہی پر بھروسہ رکھیں

  آیت 160:  اِنْ یَّـنْصُرْکُمُ  اللّٰہُ فَلاَ غَالِبَ لَـکُمْ:  ’’(اے مسلمانو! دیکھو) اگر اللہ تمہاری مدد کرے گا تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا۔‘‘

             وَاِنْ یَّخْذُلْـکُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَّـنْصُرُکُمْ مِّنْم بَعْدِہ:  ’’اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے (تمہاری مدد سے دست کش ہو جائے) تو کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا اس کے بعد؟‘‘

             وَعَلَی اللّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ:  ’’اور اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیے ایمان والوں کو۔‘‘ 

UP
X
<>