قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 129
وَلِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَن يَشَاء وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاء وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اﷲ ہی کا ہے ۔ وہ جس کو چاہتا ہے معاف کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے، اور اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
آیت 129: وَلِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ: ’’اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔‘‘
یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَیُـعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ: ’’وہ جس کو چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے۔‘‘
وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ: ’’اوراللہ غفور و رحیم ہے۔‘‘