May 4, 2025

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 79

فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ

لہٰذا (اے پیغمبر !) تم اﷲ پر بھروسہ رکھو۔ یقینا تم کھلے کھلے حق پر ہو

آیت ۷۹   فَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ اِنَّکَ عَلَی الْحَقِّ الْمُبِیْنِ: ’’تو (اے نبی!) آپ توکل کیجیے اللہ پر۔ یقینا آپؐ ہی واضح حق پر ہیں۔‘‘

      آپؐ کی دعوت میں کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں۔ آپؐ کا موقف حق و صداقت پر مبنی ہے۔

UP
X
<>