قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 78
إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُم بِحُكْمِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ
اور تمہارا پروردگار یقینا اُن کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ کرے گا، اور وہ بڑا اِقتدار والا، بڑا علم والا ہے
آیت ۷۸ اِنَّ رَبَّکَ یَقْضِیْ بَیْنَہُمْ بِحُکْمِہٖ وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُ: ’’یقینا آپؐ کا رب فیصلہ کردے گا ان کے درمیان اپنے حکم سے۔ اور وہ زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا۔‘‘