July 11, 2025

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 77

وَإِنَّهُ لَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ

اور یقینا یہ ایمان لانے والوں کیلئے ہدایت اور رحمت ہے

آیت ۷۷   وَاِنَّہٗ لَہُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ: ’’اور یقینا یہ (قرآن) ہدایت اور رحمت ہے اہل ِایمان کے حق میں۔‘‘

UP
X
<>