قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 99
وَمَا أَضَلَّنَا إِلاَّ الْمُجْرِمُونَ
اورہمیں تو ان بڑے بڑے مجرموں نے ہی گمراہ کیا تھا
آیت ۹۹ وَمَآ اَضَلَّنَآ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ: ’’اور نہیں گمراہ کیا ہمیں لیکن ان مجرموں نے۔‘‘