قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 100
فَمَا لَنَا مِن شَافِعِينَ
نتیجہ یہ ہے کہ نہ تو ہمیں کسی قسم کی سفارش کرنے والے میسر ہیں
آیت: ۱۰۰ : فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَ: ’’تو اب یہاں ہمارے لیے کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے۔‘‘